پی ٹی آئی کے رہنما فیاض چوہان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران حملوں کی زد میں آنے والی ایم پی اے فرح آغا کی ویڈیو جاری کردی۔
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ میری بہن فرح آغا ہیں اور اس طرح کی دس بزرگ خواتین ممبر اسمبلی ہیں جنہیں حمزہ شہباز اور دوست مزاری کی سرپرستی میں پولیس نے ٹھڈھے مارے اور بوٹوں تلے روندا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ دیکھ کر ہم پولیس کا ماتھا چومتے یا پھر انہیں اسمبلی سے باہر نکالنے کی جدوجہد کرتے۔
Comments are closed.