hookup by tinder gina valentina melissa moore hookup hotshot knoxville hookups hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے، خلیل طاہر سندھو

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبے کا وزیراعلیٰ کے بغیر چلنا بہت ہی خطرناک ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کسی بھی جگہ کو اسمبلی ڈکلیئر کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہاں بھی اکثریت ثابت کریں گے اور اجلاس میں بھی کریں گے، اجلاس بلائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لیے 186 ارکان کی ضرورت ہے، ہم 200 اراکین کی حمایت ثابت کریں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی میں اخلاقی قدر باقی ہے تو استعفیٰ دیں اور اپنے گھر چلے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.