کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی فروخت اور بنانے پر پابندی لگا دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔
کمشنر نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی دو ماہ کے لیے لگائی گئی ہے جو 18 اکتوبر کو ختم ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.