cougar hookup in louisiana being honest about wanting hookup reddit galaxy s10 stereo hookup hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان

پشاور میں گزشتہ پیر سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں کانیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جبکہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 92 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

دوسری جانب محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.