وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں ڈاکٹر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلم پاکستانیوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، کسی کو غیر مسلم پاکستانیوں کی جان و مال، عزت و آبرو سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.