hookup Telford Pennsylvania bbw hookups app 4 foot by 8 foot solar panel hookup dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور میں چینی نے پٹرول کو مات دے دی

پشاور میں چینی نے پٹرول کو پیچھے چھوڑ دیا، کریانہ اسٹور پر ایک کلو چینی کی قیمت 140 سے 145 روپے تک پہنچ گئی۔

کراچی اور کوئٹہ میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 124 روپے تک جاپہنچی ہے۔

ملک میں چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کر دیا گیا،ٹینڈر مہنگی بولی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔

لاہور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے نرخ 120 سے 124 روپے جبکہ ریٹیل میں چینی 130 روپے تک مل رہی ہے۔

چینی کی قیمت روز بروز بڑھنے اور مہنگائی پر شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.