بدھ 23؍رجب المرجب 1444ھ15؍فروری 2023ء

پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا۔

چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3 سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کمسن طفیل کے قتل میں ملوث ملزم چچا  کو گرفتار کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.