پشاور شہر میں انتظامیہ نے ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، شہر میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد ہے۔
حکام کے مطابق گاڑی میں کالے شیشوں کے استعمال اور اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔
ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر نافذ کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.