4 foot by 8 foot solar panel hookup black gay hookup free messege hookup sites hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم جاری

پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، مہم کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جاچکے ہیں۔

خیبر پختون خوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، مہم کے دوران 64 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

صوبے بھر میں 5 سال سے کم عمر کے 35 لاکھ 97 ہزار سے زیادہ بچوں کو اب تک پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں جبکہ پشاور میں 2 لاکھ 71 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جاچکے ہے۔

انسداد پولیو مہم کے لیے 30 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں صوبے میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے 40 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختون خوا میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.