منگل15؍ذوالحجہ 1444ھ4؍جولائی 2023ء

پشاور: داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔

شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کےلیے سسرال پہنچا تھا، نوجوان نے اس موقع پر گولیاں مار کر سسر کو قتل کردیا۔

پشاور پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ اس کا سسر اپنی بیٹی کو میرے ساتھ جانے نہیں دے رہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.