پشاور میں خاتون کی اسپتال منتقلی کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوگئی۔
ترجمان ریسکیو ادارے 1122 کا کہنا ہے کہ جہانگیر آباد کی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔
ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.