پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس حوالے سے اسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ مریضہ کا آئسولیشن وارڈ میں علاج کیا جا رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.