ہفتہ 5؍ذوالحجہ 1444ھ24؍جون 2023ء

پشاور، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، بم ڈسپوزل کی ٹیم آ گئی

پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے، گھر کی چھت گرنے سے 3 سے 4 بچے ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں کا ملبہ ہٹانے کا آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار بھی دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.