پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ میں بےنظمی کے بعد پولیس نے کچھ شرکاء پر لاٹھی چارج کیا۔
رپورٹس کے مطابق کارکنوں نے کنٹینر پر چڑھنے کی کوشش کی اور خواتین کے لیے مختص جگہ پر بھی پہنچ گئے۔
مشتعل کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جس پر پولیس نے جوابی لاٹھی چارج کیا۔
واضح رہے کہ ماضی میں کئی بار پی ٹی آئی کے جلسوں میں بے نظمی ہوچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.