بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز ملک نے جیسے نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے، وزیراعظم

لیگی رہنما پرویز ملک کی پہلی برسی کے موقع وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پرویز ملک نے جیسے ن لیگ اور نواز شریف کا ساتھ دیا وہ انمول داستان ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھائی اور دیرینہ ساتھی پرویز ملک کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔

انہوں نے کہا کہ پرویز ملک قابل بھروسہ، معاملہ فہم اور زیرک انسان تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پرویز ملک کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.