بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ، پینا فلیکس آویزاں

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگا دیا گیا۔

ق لیگ کے مرکزی دفتر کے باہر آویزاں بینر پر نعرہ تحریر ہے کہ پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے۔

پینا فلیکس مسلم لیگ ق کے عہدیدار شیخ فیصل حیات کی جانب سے لگایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.