ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے مشن پر نکلے چوہدری پرویز الٰہی چھینہ گروپ سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاون پہنچے اور باضابطہ حمایت کی درخواست کر دی۔
پرویز الٰہی نے چھینہ گروپ کے 14 ارکان اسمبلی سے جاری ملاقات عامر عنایت شاہانی، علی رضا خاکوانی ، اعجاز سلطان بندیشہ ، محمد احسن جہانگیر، گلریز افضل گوندل ، خواجہ داؤد سلیمان شامل ہیں۔
سردار محی الدین کھوسہ، غصنفر عباس شاہ ، غصنفر چھینہ ، تیمور لالی، سردار شہاب الدین ، فیصل فاروق چیمہ ، اعجاز خان اور غلام علی اصغر بھی ملاقات میں شریک ہیں۔
چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ راجہ بشارت اور صوبائی وزیر چوہدری ظہیر بھی شامل ہیں ، پرویز الٰہی نے ارکان سے باضابطہ حمایت کی درخواست کی ہے۔
Comments are closed.