mett life thai men names download hello vietnam good thai girl dating beauty asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرندے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں پرندہ (سیگل ) جنرل اسٹور میں داخل ہوا اور چپس کا پیکٹ اپنی چونچ میں دبا کر پُھرسے اُڑ ہوگیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرندہ بڑے مزے سے اسٹور میں داخل ہوتا ہے اور سیدھا جس جگہ چپس کے پیکٹ رکھے ہوتے ہیں وہاں جاتا ہے اور اپنی چونچ میں ایک پیکٹ کو دبا لیتا ہے۔

سیگل اپنے مقصد میں کامیاب ہونے یعنی چپس چُرانے کے بعد جنرل اسٹور سے فوری باہر نکل جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.