knoxville hookups gay hookup apps nz hookup agency in singapore what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک فوج کے تحت بین الاقوامی مقابلے یکم نومبر کو لاہور میں شروع ہونگے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے زیرِ انتظام لاہور میں تیسرے بین الاقوامی جسمانی صلاحیت کے مقابلے منعقد کیئے جا رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیرِ انتظام مقابلوں کا انعقاد یکم تا 7 نومبر کیا جا رہا ہے، اس میگا ایونٹ میں 6 ممالک کے فوجی دستے شامل ہوں گے۔

پاک فوج کے تحت دوسرے بین الاقوامی پی اےسی ای ایس…

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ مقابلوں میں عراق، اردن، فلسطین، سری لنکا، ازبکستان، متحدہ عرب امارات کے مجموعی طور پر 107 فوجی اہلکار شرکت کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ میانمار، انڈونیشیا اور مصر ان مقابلوں میں بطور مبصر شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدار الحدید مشق کا آغاز اٹھائیس جنوری سے ہوا، دفاعی مشق چار ہفتوں پر مشتمل ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا ہے کہ ان مقابلوں میں 121 کھلاڑیوں پر مشتمل پاک فوج کی 9 ٹیمیں بھی شرکت کریں گی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اردن، فلسطین، سری لنکا، یو اے ای کی ٹیمیں لاہور پہنچ چکی ہیں، جبکہ ازبکستان اور عراق سے ٹیمیں 31 اکتوبر تک پہنچ جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.