پیر10؍شوال المکرم 1444ھ یکم مئی 2023ء

پاک فوج نے سوات میں 100 فٹ طویل پل تعمیر کردیا

پاک فوج نے سوات کے علاقے بحرین میں 100 فٹ طویل اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا۔

سوات میں سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

آزاد کشمیر میں دریاے نیلم میں پھلاوئی کے مقام پر جیپ گرنے کا واقعہ رونما ہوگیا۔

پاک فوج نے قلیل مدت میں نئے اسٹیل پل کو تعمیر کرکے علاقہ مکینوں اور اطراف کی آبادی کو سہولت فراہم کردی۔

علاقہ مکینوں نے فوری امدادی کارروائی اور بروقت اقدامات کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.