matromonial sites contract marriage dating site zarina photo dating a latino man filipino cupid chat room baby lips philippines attractive asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان لگایا گیا ہے۔

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں رکھنے کے تناظر میں کابینہ نے9 ستمبر کو برطانوی چارٹر طیارے کی پاکستان لینڈنگ سے متعلق ایم او یو کی منظوری روک دی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.