پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ اقبال کے موقع پر دستاویزی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ دستاویزی ویڈیو میں شاعر مشرق کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.