اتوار 27؍ذوالحجہ 1444ھ16؍جولائی 2023ء

پاک سری لنکا ٹیسٹ میچز کا لائیو احوال کون کون بتائے گا؟

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اتوار سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔

رمیز راجا، عامر سہیل، رسل آرنلڈ، روشن ابیسنگھے اور ٹینو موایو کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے گال میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.