پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد برطانوی شہر لیسٹر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔
برطانیہ کے شہر لیسٹر میں دوبارہ فساد پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے گشت بڑھا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیسٹر میں فساد کے خطرے والے مقام پر پولیس چوکس ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیسٹر میں ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد فسادات پھوٹ پڑے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.