پاک بھارت خفیہ امن روڈ میپ کے لیے مصالحتی کردار متحدہ عرب امارات کی شاہی قیادت نے ادا کیا۔
گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کی جانب سے دو ہزار تین کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کا مشترکہ عزم کیا گیا۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبدﷲ بن زید چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دہلی کےایک روزہ دورے پر گئے تھے۔
خبررساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی وزارتِ خارجہ ان اطلاعات پر کسی ردعمل کا اظہار آج کر سکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.