hookup Birmingham black gay hookup homemade hookup hookup hotshot mature hookup lynchburg va hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک بحریہ کی یومِ آزادی کی تقریبات، 21 توپوں کی سلامی

کراچی سمیت ملک بھر میں پاک بحریہ کے یونٹس میں یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز صبح سویرے ہوا، کراچی میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یومِ آزادی کی صبح کا آغاز پاک بحریہ کے تمام یونٹس میں موجود مساجدمیں ملکی استحکام و ترقی اور کشمیر کی آزادی کے لیے دعاؤں سے کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں پاک بحریہ کے یونٹ پی این ایس بہادر میں 21 توپوں کی سلامی  پیش کی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ نے یہ بھی بتایا کہ یومِ آزادی کی مناسبت سے پاک بحریہ کے تمام یونٹس کو سبز ہلالی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.