burley bike hookup 80 hookup best place for discreet hookups married edf8329we hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک آسٹریلیا سیریز ختم، محمد رضوان نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے اختتام پر پیغام جاری کیا ہے۔

محمد رضوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شائقین کرکٹ ، آسٹریلوی ٹیم کا  خصوصی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ’شکریہ کرکٹ آسٹریلیا، پاکستان کے تاریخی دورے کے لیے آپ سب کی میزبانی کرنا اعزاز کی بات تھی۔‘

محمد رضوان نے سندھ کے خلاف ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

محمد رضوان نے اسٹیڈیم میں آنے والے پاکستان کے حیرت انگیز شائقین کرکٹ کو خصوصی طور پر سراہا۔

قومی کرکٹ نے کہا کہ شائقینِ کرکٹ نے پورے دورے میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم پاکستان میں مزید ٹیموں کے استقبال کے منتظر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.