hookup by tinder instant sex hookup sites gay clubs for hookups hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پاک انگلینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز کل سے ہوگا۔ 

خیال رہے کہ 20 ستمبر کے میچ کی گیٹ منی پی ایم فلڈ ریلف فنڈ میں دی جائے گی۔

کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں وی آئی پی این اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے، پریمیئم اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 750 روپے، فرسٹ کلاس اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 500 روپے جبکہ جنرل اینکلوژورز کے ٹکٹ کی قیمت 250 روپے ہے۔ 

اسی طرح لاہور میں وی آئی پی اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 3 ہزار روپے، پریمیئم اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے، فرسٹ کلاس اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 750 روپے جبکہ جنرل اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.