وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے انڈونیشی ہم منصب ریتنو مرسودی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں اُبھرتے ہوئے انسانی بحران کے لیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اس کے اثرات ہمسایہ ممالک، خطے اور دنیا بھر کے لیے مضر ہوسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.