gay byu hookups boyne tannum hookup rules the hookup game download hookup Hawleyville hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک افغان میچ کے ہیرو آصف علی کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔

آصف علی نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ٹوئٹر پر بھی آصف علی کی دھوم مچ چکی گئی۔

آصف علی نے 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے برق رفتار 25 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو جتنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ایک صارف نے آصف علی کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ایک اوور میں 4 چھکے، آصف علی تم نے کمال کردیا۔

ایک صارف نے  پاکستان کی جیت پر ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی جیت میں آصف علی سمیت تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا۔

آصف علی شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار پائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.