پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز نے مزید کہا کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 79 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
بشکریہ جنگ
منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء
Comments are closed.