پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی۔
پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔
فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں شیڈول تھا۔
صدر پی ایچ ایف نے 23 اگست کو جاری ہونے والا لیٹر منسوخ کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.