gay hookup apps nz bbw hookups app hookup lynchburg va pregnant hookup hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کرکے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں، پی ٹی آئی چیئرمین کو عوامی حمایت کے بغیر وزیراعظم رہنے کا حق نہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماؤں پر جرمانہ عائد کردی ۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مظاہروں کے انعقاد پر پی پی پی کی مقامی تنظیموں اور جیالوں کا شکرگزار ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہیں۔

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کو ماں جیسا ہونا چاہتے جو بچوں کو اپنی گود میں سنبھال کررکھے۔

پی پی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کے اشاروں پر عمران خان کی جانب سے مہنگائی میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.