پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ مورنی مورکل کا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ 6 ماہ کا معاہدہ ہوا تھا۔
مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کے باعث طویل معاہدہ نہیں کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.