اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔

ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔

ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے جبکہ وہ ورلڈ 6 ریڈ چیمپئن شپ کے برانز میڈلسٹ بھی رہ چکے ہیں۔

پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے ماجد علی کے انتقال کی تصدیق کردی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.