best site to hookup with older woman curvy hookup hookup Colmar boyne tannum hookup rules hookup Uniondale hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کے امپورٹ بل میں اضافے کا امکان

ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امپورٹ بل میں اضافے کا امکان ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ موجودہ سطح پر قیمتیں رہیں تو تیل امپورٹ بل 28 ارب ڈالر رہ سکتا ہے۔

جولائی تا ستمبر تیل امپورٹ بل 4 ارب 59 کروڑ ڈالر تھا، جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تقریباً 75 ڈالرفی بیرل تھی۔

ماہرین نےبتایا ہے کہ موجودہ قیمتیں ستمبر 2021 ء کے مقابلے میں 45 فیصد زائد ہیں۔

دوسری جانب شنگھائی اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینجز میں 1 فیصد تک مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر بڑھنے لگے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ 111 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔

واضح رہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے اثرات عالمی معیشت پر بڑھنے لگے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ 111 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔

ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 5 فیصد اضافے کے بعد 109 ڈالر فی بیرل سے اوپر ہو گئی ہے۔

امریکی اور یورپی منڈیوں میں مندی کا رجحان رہا ، شنگھائی اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینجز میں بھی 1 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی ۔

وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو قوم سے خطاب میں اگلے بجٹ تک بجلی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.