black gay hookup best really free hookup sites app for plane hookups hookup Parsippany NJ gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی یو اے ای کیخلاف بیٹنگ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان قاسم اکرم، محمد عرفان، محمد شہزاد، عبدالواحد، عبدالفاصی، ماض احمد ، حسیب اللّٰہ، فیصل اکرم، مہران ممتاز،احمد خان اور محمد ذیشان شامل ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹرز نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے آخری اوور کی آخری گیند پر جیت حاصل کی۔

خیال رہے کہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ انڈر 19 کے گروپ میچ میں بھارت اور افغانستان کو شکست دی ہے۔

انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ نا صرف سرِفہرست ہے بلکہ اس نے سیمی فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.