مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے۔
معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک نے کوئی بیان نہیں دیا، جو ہماری کامیابی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضہ ہوگیا۔
مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ کابل میں پھنسے تمام ممالک کے شہریوں کو ویزہ کی سہولت دے رہے ہیں، ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف پاکستان سے افغانستان کو مانیٹر کرنا چاہتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.