
دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
نیدرلینڈز نے پاکستان کو اس میچ میں 1-4 سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم اپنا تیسرا میچ بیلجیم کے خلاف 29 اپریل کو کھیلے گی۔
Comments are closed.