بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو عالمی امریکی عطیات کا 12 فیصد حصہ دیا، اینجلا ایگلر

پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے کہا ہے کہ امریکا نے دنیا بھر میں کورونا سے بچاؤ کی 4 کروڑ سے زائد خوراکیں تقسیم کیں۔

اینجلا ایگلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس کی صلاحیت اور استعداد کی وجہ سے عالمی امریکی عطیات کا 12 فیصد حصہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان امریکا کا بہترین شراکت دار رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.