hookup Parsippany NJ being honest about wanting hookup reddit hookup agency in singapore hookup Middle Island secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے۔

بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ بہاولپور کی عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے، مجھے بہاولپور سے بہت توقعات ہیں۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ بہاول پور کا جلسہ تاریخی کردار ادا کرے گا اور اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.