بدھ 25؍جمادی الثانی 1444ھ18؍جنوری 2023ء

پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، اسے بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی سپورٹ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کر دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.