ford escort zx2 sr ecu hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups burley bike hookup whatsapp groups for hookups coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو اقوام متحدہ میں پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی

پاکستان کو اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی۔

وزارت ماحولیات کے مطابق اقوام متحدہ ماحولیات اسمبلی میں پاکستان سمیت 3 ممالک ماحولیات لیڈر ملک قرار دے دیا گیا۔

پاکستان اقوام متحدہ کے ذریعے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ بطورماڈل پیش کرے گا۔

وزارت ماحولیات تبدیلی کے مطابق اقوام متحدہ کی ماحولیات اسمبلی میں پاکستان سمیت جرمنی اور ایلسلواڈور کو ماحولیات لیڈر ملک مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان کو 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کرنے پر ماحولیاتی لیڈر قرار دیا گیا۔

اقوام متحدہ ماحولیاتی اسمبلی میں معاون خصوصی ملک امین اسلم نے 10 بلین ٹری منصوبے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ٹین بلین ٹری شروع کرکے پائیدار ترقی کے لیے ماحول کے خلاف جنگ ختم کی ہے،جب ہم نے ماحولیات میں سرمایہ کاری کی تو اس کا معاشی فائدہ بھی ملا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ماحولیاتی وژن میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.