اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان ٹیم دسمبر 2023ء سے جنوری 2024ء میں آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی اس ٹیسٹ سیریز کو بینو قادر ٹرافی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور تیسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں شیڈول ہے۔

یہ ٹیسٹ سیریز تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا حصہ ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.