hookup Mansfield Center connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup california hookup bar asian girls casusl hookup review farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت

سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے مشکل وقت آیا ہے، متاثرین کی مدد کریں گے۔

اننگز کے آغاز میں ہی پہلا اوور کرواتے ہوئے نسیم شاہ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کےاوپننگ بلے باز کے ایل راہول کو صفر پر بولڈ کرکے پویلین کی راہ دکھائی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈيم آئیں تاکہ سیلاب زدگان کی مدد ہوسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.