بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج، شاہین سلیکشن کیلئے دستیاب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔

وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے، وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ جاری رکھیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.