بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا سیمی فائنل کس سے؟ فیصلہ ہوگیا

مینز ورلڈکپ ٹی 20 میں پاکستان کا گروپ 1 کی کس ٹیم سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا؟ اس کا فیصلہ ہوگیا۔

شارجہ میں کھیلے گئے گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں انگلش ٹیم پہلے خود سیمی فائنل میں پہنچی اور اس کے بعد اپنے گروپ کی دوسری ٹیم کا فیصلہ بھی خود ہی کرلیا۔

گروپ 1 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم آسٹریلیا ہے جو جمعرات 11 نومبر کو دبئی میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی۔

انگلش ٹیم بدھ 10 نومبر کو ابوظبی میں سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ یا بھارت یا افغانستان میں سے کس کا مقابلہ کرے گی اس کا حتمی فیصلہ کل کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد آسان ہوجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.