ورلڈ کپ ٹی 20 میں پاکستان کا گروپ 1 کی کس ٹیم سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا؟ فائنل ہوگیا۔
شارجہ میں کھیلے گئے گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں انگلش ٹیم پہلے خود سیمی فائنل میں پہنچی اور اس کے بعد اپنے گروپ کی دوسری ٹیم کا فیصلہ بھی خود ہی کرلیا۔
گروپ 1 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم آسٹریلیا ہے جو جمعرات 11 نومبر کو دبئی میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی۔
انگلش ٹیم بدھ 10 نومبر کو ابوظبی میں سیمی فائنل میں نیوزی لینڈیا بھارت میں سے کس کا مقابلہ کرے گی اس کا فیصلہ کل کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد آسان ہوجائے گا۔
Comments are closed.