what is hud hookup app whatsapp groups for hookups arduino led hookups best place for discreet hookups married hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ محمد وسیم اور زاہد محمود آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

پاکستان ٹیم میں کپتان بابراعظم ، امام الحق ، محمدرضوان ، فخرزمان ، سعود شکیل ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ ، حسن علی ، محمد وسیم جونیئر حارث رؤف اور زاہد محمود شامل ہیں۔

آسٹریلین ٹیم میں کپتان ایرن فنچ، ایلکس کیری ، کیمرون گرین ، ٹریوس ہیڈ ، مارکس اسٹوئنس ، شان ایبٹ ، نیتھن ایلس ، ایڈم زمپا ، مچل سوئپسن ، جیسن بیرنڈورف اور بین مکڈرموٹ شامل ہیں۔

میچ سے قبل پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ گزشتہ روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے گھٹنے پر گیند لگی تھی، آج ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی ہوا تھا، جس کے بعد انہیں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.