بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا اظہار آمادگی کے خط پر دستخط، آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اظہار آمادگی کا خط دستخط کرکے بھجوادیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا لیٹر آئی ایم ایف اپنے ایگزیکٹو بورڈ کو بھجوائے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق روایتی طور پر آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 15 دن میں اس پر فیصلہ کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو متوقع ہے ۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 1 ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط رواں ماہ ہی ملنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.